the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بہار اسمبلی کے اسپیکر وجے کمار چودھری نے ریاست میں شرابندی قانون کے نفاذ کو نتیش حکومت کا انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے معاشرے میں پیار اور بھائی چارہ قائم ہوا ہے۔مسٹر وجے کمار چودھری نے یہاں بہار کے 105 ویں یوم



تاسیس کی تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار نے ریاست میں شراب بندی کا قانون نافذ کر کے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔اس سے سماج میں پرسکون ماحول بننے کے ساتھ ہی لوگوں کے درمیان محبت اور بھائی چارہ کی فضا قائم ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.